کراچی میں سمندر۔کے نزدیک سجا چار روزہ فلاور شو اختتام کو پہنچا۔

عمران عمران

کراچی میں سمندر۔کے نزدیک سجا چار روزہ فلاور شو اختتام کو پہنچا۔

کراچی میں سمندر۔کے نزدیک سجا چار روزہ فلاور شو اختتام کو پہنچا۔

شہریوں کی بڑی تعداد فلاور شو میں شریک ہوئی۔ بہار کے رنگوں ہر سو بکھرے دکھائی دے۔

ہر سو رنگ بہار،،، کراچی والوں کے چہروں پر لائے نکھار۔

کراچی کے اے کے خان پارک میں چار روز تک فلاور شو کا سلسلہ جاری رہا۔

ہاٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان کے تحت 72 ویں فلاور شو کو شہریوں نے خوب سراہا۔

فلاور شو میں منفرد پودوں کی خرید و فروخت کے ساتھ شہریوں کومعلومات اورآگاہی بھی فراہم کی گئی۔

منفرد اقسام کے پھولوں کے ساتھ شہریوں نے تصاویر بھی بنوائیں۔

ہاٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان 1949 سے فلاور شو کا اہتمام کررہی ہے۔ رواں سال سوسائٹی کے قیام کو 75 سال بھی مکمل ہوچکے ہیں۔