کراچی کورنگی مہران ٹاون سے مبینہ دہشت گرد گرفتار۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی کورنگی  مہران ٹاون سے  مبینہ دہشت گرد گرفتار۔

کراچی کورنگی  مہران ٹاون سے  مبینہ دہشت گرد گرفتار۔

روپوش دہشت گردوں کی فہرست میں نام شامل ہے۔ ماضی میں بھی گرفتار ہوچکا ہے۔

پولیس کے کاونٹر ٹیررازم  ڈپارٹمنٹ  نے  کورنگی  مہران ٹاون میں کارروائی کے دوران  مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا۔

 سی ٹی ڈی  آپریشن سیل کے مطابق گرفتار ملزم کا نام ریڈ بک میں روپوش دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔

ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم کے مفتی شاکر اللہ گروپ سے ہے ،،ا ور وہ  چھ سے سات برس سے روپوش تھا۔

 سی ٹی ڈی کا  کہنا ہے گرفتار ملزم ماضی میں بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔