کراچی سہراب گوٹھ میں سال 2023 کا پہلا پولیو سیمپل سامنے آگیا

عمران عمران

کراچی سہراب گوٹھ میں سال 2023 کا پہلا پولیو سیمپل سامنے آگیا

کراچی سہراب گوٹھ میں سال 2023 کا پہلا پولیو سیمپل سامنے آگیا

محکمہ صحت سندھ کے مطابق سیورج کا نمونہ15 مئی 2023 کوسہراب گوٹھ سے لیا گیا تھا  ۔ اس سے قبل اگست 2022 میں  لانڈھی سے بھی ماحولیاتی نمونہ مثبت آیا تھا۔

دسمبر 2020 میں بھی پولیو کا مثبت ماحولیاتی نمونہ سامنے آچکا ہے۔کراچی میں پولیو کا آخری مثبت کیس ستمبر 2018 میں سامنے آیا تھا۔

این آئی ایچ اسلام آباد کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے ٹائپ ون وائلڈ پولیو وائرس کے ماحولیاتی سیمپل کی موجودگی کی تصدیق کردی