انٹربینک میں ڈالر کی اونچی پرواز

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 انٹربینک  میں ڈالر کی اونچی پرواز


انٹربینک  میں ڈالر کی اونچی پرواز۔

روپے کو مزید ایک روپے پینتیس پیسے پیچھے چھوڑ  دیا۔

نگراں حکومت آنے کے بعد ڈالر  ساڑھے آٹھ روپے اور آئی ایم ایف معاہدے کےبعد سے ساڑھے بائیس روپے  سے زائد مہنگا ہوچکا ہے۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق  انٹربینک میں ڈالر ایک روپے  پینتیس پیسے مہنگا ہو کر  دوسو ستانوے روپے، تیسرے پیسے پر پہنچ گیا۔

نگراں حکومت  کے بعد  سے  انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ روپے چونسٹھ پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

گیارہ اگست کو ڈالر دوسو اٹھاسی روپے، انچاس پیسے پر  بند ہوا تھا۔

آئی ایم ایف معاہدےکےبعدسےاب تک ڈالر    بائیس روپے، چھپن پیسے  مہنگا ہوا۔

آئی ایم ایف معاہدےسےقبل ڈا لر  دوسو پچھتر  روپے، چوالیس پیسے   کی سطح پر تھا۔

انٹربینک میں ڈالر چھ اعشاریہ تین، صفر فیصد تک مہنگا ہوچکا ہے۔