سوتیلی ماں اور بھائی نے کنول جاوید کو مبینہ طور پر جلادیا ۔

سوتیلی  ماں اور بھائی نے کنول جاوید کو مبینہ طور پر جلادیا ۔

سوتیلی  ماں اور بھائی نے کنول جاوید کو مبینہ طور پر جلادیا ۔

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پھلوان گوٹھ کی رہائشی کنول جاوید کو انکی سوتیلی ماں اور بھائی نے مبینہ طور پر جلادیا ،انکی بہن عائشہ جاوید  نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مدد کی اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے اور انکی بہن کا 65 فیصد جسم جھلس گیا ہےڈاکٹرز کے مطابق ان کے اوپر پیٹرول پھینک کرانہیں جلایا گیا ہے جس سے ان کا جسم 65 فیصد جھلس چکاہے۔