اسلام آباد ہائیکورٹ پرویز الہی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کل سماعت کرینگے
ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایچ او تھانہ شالیمار اور دیگر کو بھی فریق بنایا گیا
فریقین کو طلب کر کے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، فریقین کو عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت آرڈی نینس کی تحت سزا دی جائے، استدعا فریقین کے خلاف محکمانہ کارروائی کے بھی احکامات جاری کئے جائیں، استدعا