ویمن میڈیا سینٹر کے زیرِاہتمام دس روزہ تربیتی ورکشاپ

عرفان علی عرفان علی

 ویمن میڈیا سینٹر کے زیرِاہتمام دس روزہ تربیتی ورکشاپ

عام انتخابات جنوری سے پہلے بھی ہوسکتے ہیں، سعید غنی


 ملک کو تمام بحرانوں سے نکلنے کے لئے الیکشن واحد حل ہے، سعید غنی


ویمن میڈیا سینٹر کے زیرِاہتمام دس روزہ تربیتی ورکشاپ


کراچی  ویمن میڈیا سینٹر کے زیرِاہتمام دس روزہ تربیتی ورکشاپ کے مہمانِ خصوصی سعید غنی  کا کہنا ہے کہ کسی جماعت کے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ فوراً مہنگائی کم کردے۔جتنی بڑی تعداد میں پاکستانی بیرونِ ملک جائیں گے اُتنا معیشت کیلیے بہتر ہوگا۔ پروگرام سے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی  کے سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے مزید کہا کہ ملک کو تمام بحرانوں سے نکلنے کے لئے الیکشن واحد حل ہے۔شکوک و شبہات زیادہ ہیں الیکشن آگے ہونے کے خدشات ہیں لیکن یہ ملک کے لئے اچھا نہیں ہے، ایک سوال کے جواب میں سابق صوبائی وزیر سعید غنی  نے کہا کہ جو آبادی بڑھی ہے اُس کے مطابق سیٹوں میں اضافہ نہیں کیا گیاکراچی میں میں ”الیکشن رپورٹنگ اور جعلی خبروں سے بچاو“ کے عنوان سے تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی یونیورسٹی سمیت شہر کی بڑی جامعات کی طالبات نے شرکت کی۔اس ورکشاپ کا مقصد میڈیا کی طالبات کو عملی میدان میں کام کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ یہ پروگرام 4  اکتوبر تک جاری رہے گا۔