چین کے قومی دن کے موقع پر کراچی کے گھڑ سواری سکھانے والے کلب کا خراج تحسین

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

چین کے قومی دن کے موقع پر کراچی کے گھڑ سواری سکھانے والے کلب کا خراج تحسین

چین کے قومی دن کے موقع پر کراچی کے گھڑ سواری سکھانے والے کلب کا خراج تحسین   

ساحل سمندر پر سبزہلالی پرچموں اور چین کے جھنڈوں کے گھوڑوں کی دوڑ  

شہر کے زوبی ماما رائیڈنگ کلب کی جانب سے پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی کے تناظر میں خصوصی گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا

چین کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ سرگرمی میں چینی شہریوں نے بھی گھڑسواری کی

خوشی کے اس موقع پرگھوڑوں پر سوار افراد نے تیراندازی بھی کی