پاکستان میں دہشت گردی کیلئے سرحد پار افغان دہشت گردوں کی پشت پناہی
سیکیورٹی ماہرین کے مطابق افغان دہشتگرد پاکستان میں مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں، چند ماہ سے پاکستان میں دہشتگردی کی لہر میں تیزی آئی ہے
کالعدم ٹی ٹی پی کو افغان دہشتگردوں کی پشت پناہی حاصل ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 خودکش حملہ آوروں میں سے 14 افغانی تھے،
12مئی کومسلم باغ دہشتگرد حملے میں 5 ٹی ٹی افغانی دہشتگرد ملوث تھے، 12جولائی کو ژوب کینٹ پر حملے میں 3 افغانی دہشتگرد ملوث تھے،
30جنوری پولیس لائنز پشاور اور 29 ستمبر کوہنگو خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا
وقت آ چکا ہے کہ افغانستان سے آنے والی دہشتگردی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،
افغان دہشتگردوں کے خلاف موثر حکمت عملی پر عمل درآمد جاری ہے
عالمی برادری افغان دہشتگردوں کی سرگرمیاں روکنے میں پاکستان کی مدد کرے،