خیبر میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کا انخلاء شروع ،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 خیبر میں غیر قانونی    مقیم   افغانیوں کا انخلاء شروع ،


 افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق 18افغانی خاندان کے  9 ٹرک طورخم  گزرگاہ پہنچ گئے،

واپس جانے والے افغانیوں میں  زیادہ تر  بچے اور خواتین شامل ہے

واپس جانے والے افغان خاندان 180 افراد پر مشتمل ہے،

قانونی  کارروائی کے بعد افغانیوں کو افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی،  خیبر،  افغان خاندانوں کی واپسی میں تیزی آئے گی،