ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت ہونی چاہیے

عرفان علی عرفان علی

 ذوالفقار  علی  بھٹو   ریفرنس  کی سماعت ہونی چاہیے

اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ انتخابات ہمیشہ  پیپلزپارٹی کا مطالبہ رہاہے،ب
پیپلزپارٹی کا  آج بھی انتخابات   منعقد کرانے کا مطالبہ  ہے ،
 میرا مطالبہ ہے الیکشن فوری ہوں اور تاریخ دو ،انکا کہنا تھاکہ 
 الیکشن کمیشن اپنی قانونی اور آئینی ذمہ داری پوری کرے،
الیکشن میں تاخیر  انتخابات نہ کرانے  کے برابر ہے ،
پیپلزپارٹی  جمہوری جماعت ہے اور الیکشن  کا مطالبہ ہمارا حق ہے،
اس سے پہلے کہ  کوئی اور ادارہ  الیکشن کے انعقاد کا حکم دے ہمیں تاریخ دیں ،
آئین قانون کی حکمرانی کے اصول وضع کرتاہے ،
سپریم کور ٹ  نے آمر کے خلاف اپنا کردار ادا کیا،
آئین کی بحالی کےلیے بےنظیر نے زندگی کی قربانی دی ،
آئین  کسی بھی ریاست کی روح ہوتی ہے،
ججز کو سب سے پہلے خود کو احتساب  کے لیے پیش کرناچاہیے ،
ذوالفقار  علی  بھٹو   ریفرنس  کی سماعت ہونی چاہیے ،
ذوالفقار  علی  بھٹو   ریفرنس سپریم کورٹ میں پڑا ہے،
ہم نے اٹھارہویں   ترمیم سمیت این ایف سی  پر قانون سازی کی ،
ہم نے مشترکہ فکر کی خاطر پی ڈی ایم  کا ساتھ دیا ،
ہر کوشش کے باوجود بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ،
اس گولڈن جوبلی پر  مایوس نہیں لیکن  مستقبل  بہتر ہوگا،
ہمیں پارلیمنٹ  کے مشترکہ  مفادات  کے لیے آگے بڑھنا ہوگا،
میں نے بہت کچھ سیکھا مگر مایوس نہیں ہوں ،
ہمیں سیاسی جماعتوں  پر عوام  کا اعتماد  بحال کرنا ہوگا،
ہم نے مشترکہ فکر کی خاطر پی ڈی ایم کا ساتھ دیا،
ہمیں تو مل کر آئین کے تحت جمہوریت پروان چڑھانی تھی،
ہمیں تو ووٹ کو عزت دینا تھی، کا وقار بڑھاناتھا،