پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہاہےکہ آپس میں لڑنے سے مسائل مزید پیدا ہونگے،

عمران عمران

   پشاور میں  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہاہےکہ آپس میں لڑنے سے مسائل  مزید پیدا ہونگے،

 پشاور میں  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہاہےکہ آپس میں لڑنے سے مسائل  مزید پیدا ہونگے،

قومی مفاد کے لیے ہمیں اپنا سیاسی اختلاف بھول کر اکٹھا ہونا ہوگا،

دہشتگردی کیخلاف ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں،

پاکستان نے دہشتگردی کی کمرتوڑی  ہے،

جب ہم آپس میں لڑتے ہیں تو دہشتگرد اس کافائدہ اٹھاتے ہیں،

پورا پاکستان ایک ہوکر دہشتگردی کامقابلہ کرے گاتب ہی فتح ملے گی،

پرائیویٹ سیکٹر ملکر کام کرینگے، معاشی مواقع پیدا کرینگے تاکہ عوام ترقی کرسکے

ہمارے ملک میں 2فی صد انوئسمنٹ شرح ہے،اس میں ملک ترقی کیسے کریگا

بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھاکہ کلائمیٹ چینج سے ملک بھر سیلاب سے متاثر ہورہا ہے،موسمی تبدیلی کے نقصانات سب کے سامنے ہیں

ہر ڈسٹرکٹ میں گرین اینجری فارم بنائینگے ،ہوا، سولر اور دیگر زرائع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اگر مقصد یہ ہوگاکہ آپ کو جیل میں ڈالونگا یہ تو آسان ہے لیکن ملک کے مسائل آپ سے رہ جائینگے

غریب لاچاروں کو 200 واٹ کے سولر کا بندوست کیا جاسکتا ہے

درخت پلانٹ کرکے 20ملین ڈالر سندھ حکومت نے کمائے

بے نظیر انکم سپورٹ پر طنز کیا گیا اب دنیا سجھتی ہے کہ بہترین منصوبہ تھا ،

بے نظیر مزدور کارڈ کا اجراء کیا،اس کو ملک بھر تک توسیع دینگے

نوجوانوں کو یوتھ کارڈ کے تحت ایک سال تک سپورٹ کرینگے،مالی مدد اور ٹریننگ دلوائنگے

 

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مکان کا وعدہ پورا کرنا چاہتے ہیں

سندھ میں 20لاکھ گھر بنارہے ہیں خواتین کو گھر کا مالک بنارہے ہیں

پورے پاکستان می 30لاکھ  گھر بنائینگے ،سندھ میں کچی ابادی کےمکینوں کو مالکانہ حقوق دیے