ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام
قتل کیس میں عدالت نے ملزم شاہنواز امیر کو موت کی سزا سنا
دی
جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے فیصلہ ملزم اور مقتولہ سارہ انعام کے اہل
خانہ کی موجودگی میں سنایا
فیصلے کے وقت عدالت میں شاہنواز امیر کے والد ایاز
امیر اور شریک ملزمہ والدہ ثمینہ شاہ بھی موجود تھیں
مرکزی ملزم کو 10 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم
دیاگیاہے