پشاور ،لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سامنے نجی اسپتال کی عمارت میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام

عرفان علی عرفان علی

پشاور ،لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سامنے نجی اسپتال  کی  عمارت میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام

پشاور ،لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سامنے نجی اسپتال  کی  عمارت میں آگ لگ گئی،

ریسکیو حکام کے مطابق 
فائر بریگیڈ کی 5گاڑیاں   اور2واٹر باوزرآگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

 3 پھنسے ہوئے مریضوں کو نکال کر بالائی منزل پر پہنچا دیا، 

 عمارت کے   تیسرے اور چوتھے فلور پر آگ لگی ہے،