پشاور، خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران نمونیا کیسز میں 47 فیصد اضافہ

صبانور صبانور

   پشاور، خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران نمونیا کیسز میں 47 فیصد اضافہ

پشاور، خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران نمونیا کیسز میں 47 فیصد اضافہ

محکمہ صحت خیبرپختونخوا  نے 2023 کےآخری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی

محکمہ صحت کے مطابق اکتوبر میں خیبرپختونخوا میں نمونیا کے 6 ہزار 219 کیسز رپورٹ ہوئے،

دسمبر میں نمونیا سے متاثر  5 سال سے کم عمر بچوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہزار 551 تک    تھی

گزشتہ 3ماہ میں سب سے زیادہ مردان میں 8 ہزار 68 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے،

ہری پور  4 ہزار ، دیر لوئر 3ہزار200اورپشاور میں 2 ہزار 800 بچے نمونیا سے متاثر،

صوابی 2 ہزار 700، چارسدہ ایک ہزار،  لکی مروت میں  900 بچے نمونیا سے متاثر، ڈی جی ہیلتھ شوکت علی کا کہناہےکہ سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث نمونیا کے کیسز بڑھ گئے ہیں،