خاور مانیکا اور بشری ٰبی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج
لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی
لاہور ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا اپیل
کنندہ کا موقف سنگل بینچ نے ریکارڈ کے لیے درخواست کو سنے بغیر
خارج کردیا،
سنگل بینچ نے میرٹ کی بنیاد پر درخواست پر سماعت نہیں کی،
عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے ، استدعا