مدیحہ نقوی کے لباس کا سفید رنگ سب کو بھا گیا


مدیحہ  نقوی کے لباس کا سفید رنگ سب کو بھا گیا

 

 

 

 

 پاکستان کی معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی نے سفید رنگ زیب تن کرتے ہی انکی پذیرائی  میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

 

 

مدیحہ نقوی کا شمار پاکستان کی ان اینکر پرنسنز میں کیا جاتاہے جو انتہائی پڑھی لکھی  نفیس، شائستہ اور مہذب انداز  گفتگو انکی وجہ شہرت بنا ہے

 

 سوشل میڈٰیا پر سفید رنگ میں شیئر کی گئی انکی تصاویر بےحد پسند کی جارہی ہے

 

مدیحہ ان دنوں اے آر وائے نیوز کے ساتھ منسلک ہے۔