الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری

نزاہت خان نزاہت خان

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا ، نوٹیفکیشن جاری 
شاہ محمود قریشی کو آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نا اہل قرار دیا گیا، 
الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو عام انتخابات کیلئے بھی نااہل قرار دیدیا ، 
  سزا کے بعد شاہ محمود قریشی عام انتخابات 2024 میں حصہ نہیں لے سکتے، 
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں ٹرائل کے بعد شاہ محمود قریشی کو سزا سنائی،