چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا
فارم 45 سے متعلق پیغام
چیف الیکشن کمشنر کا کہناہےکہ ریٹرننگ
افسران یقینی بنائیں کہ پریذائیڈنگ افسران فارم 45فراہم کریں،
پریذائیڈنگ افسر فارم 45 پر خود اور پولنگ ایجنٹس سے دستخط
کروائیں گے،
دستخطوں کے بعد پریذائیڈنگ افسران فارم
45 پولنگ اسٹیشن کے باہر آویزاں کریں گے،
فارم 45 انتہائی محفوظ طریقے سے ریٹرننگ افسران کے حوالے کیا
جائے گا،
فارم 45 سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے پریذائیڈنگ
افسروں کیخلاف کارروائی ہو گی،