لاڑکانہ میں چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردری نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

عرفان علی عرفان علی

لاڑکانہ میں  چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردری نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

لاڑکانہ میں  چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردری نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میجر مجاھد پراٸمری اسکول نوڈیرو میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ووٹ کاسٹ کرنے کے موقعے پر سیکیورٹی کے سخت

چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر جیالوں کی وزیراعظم بلاول کی فلک شگاف نعریبازی

 چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر پھول نچھاور کیٸے گٸے

چیٸرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ

اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آیا ہوں، ملک کے عوام کو درخواست کرتا ہوں کہ اپنا کاسٹ کریں۔

آپ کے مستقبل کا فیصلا ووٹ کی صورت میں آپ کے ہاتھ میں ہے

 موباٸل سروسز بند ہونے کی مزمت کرتا ہوں۔

 عدلیہ و اعلیٰ ادارے موباٸل سروسز بحال کرواٸیں۔

موباٸل سروسز بند ہونے سے ووٹ کاسٹ میں فرق پڑیگا

ووٹ گنتی سمیت آر اوز کو مشکلات درپیش آٸینگی۔

فارم 45 سمیت دیگر پولنگ عمل میں بھی مشکلات درپیش ہونگی۔

واٸلنس سمیت سیکیورٹی مساٸل کو حل کرنے میں بھی مشکلات ہونگی

 پاکستان کے عوام کا بنیادی حق نہ چھینا جاٸے، فوری طور پر موباٸل سوسز بحال کی جاٸیں۔

اپنا مینڈٹ کسی کو چوری کرنے نہیں دینگے۔