پی ایس ایل 9،پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پی ایس ایل 9،پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

پی ایس ایل 9،پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

کوشش کریں گے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو160،170رن تک  محدود کریں،بابراعظم نے کہاکہ

ایونٹ کا پہلا میچ ہے،کوشش کریں گے جیت کیساتھ آغاز کریں،

ایک گیم میں اُسی پر ہی  فوکس رکھنا چاہتے ہیں،رائیلی روسوو نے کہاکہ

نیاسیزن ہے تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں،

سرفراز احمد کی کپتانی میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاسفر اچھا رہا،