پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان آج ایک اور بیٹھک ہوگی

عمران عمران

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان آج  ایک اور بیٹھک  ہوگی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان آج  ایک اور بیٹھک  ہوگی

ملاقات  میں پاور شیئرنگ فارمولا پر گفتگو کی جائے گی

وزارتوں  اورآئینی عہدوں سے متعلق  فارمولا طے کیا جائیگا ،ذرائع کے مطابق    

گزشتہ روز کی ملاقات سے  کمیٹیوں نے  قائدین کو آگاہ  کردیا ،

ن لیگی وفد کا ایم کیو ایم  رہنماؤں  سے ملاقات کا امکان

 وفاق اور سندھ میں حتمی فارمولا طے کریں گے