سپریم کورٹ ، ذوالفقارعلی بھٹو ریفرنس کی براہ راست سماعت کیا عدالتی معاونین نے جواب جمع کروائے ہیں ؟چیف جسٹس کیا ریما عمر ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیا آپ نے کچھ فائل کیا ؟ چیف جسٹس کا مخدوم علی خان سے سوال دو والیم پر مشتمل پر جواب جمع کرایا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سابق جج اسد اللہ چمکنی اورعدالتی معاون صلاح الدین بھی سپریم کورٹ میں پیش فوجداری قانون کے ماہر ہیں ،آپکو دوسرے مرحلے میں سنیں گے،چیف جسٹس مخدوم صاحب کوپہلے سن لیتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارا اصل فوکس آئینی پہلو کی طرف ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ تمیز الدین کیس میں سپریم کورٹ نے ایک ویو لیا، مخدوم علی خان سوال یہ ہے کہ کیا عدالتی کارروائی میں پروسس درست اپنایا گیا یا نہیں، جسٹس منصور علی شاہ ہمارا اختیار سماعت بالکل واضح ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دو مرتبہ نظرثانی نہیں ہو سکتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہم اس کیس میں لکیر کیسے کھینچ سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیا کیس میں تعصب کا سوال ہے یا غلط فیصلہ کرنے کو تسلیم کرنا ہے، چیف جسٹس ایک جج نے انٹرویو میں کہا ان پر دباؤ تھا، عدالتی معاون یہ تو نہیں کہا میں تعصب کا شکار تھا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر میں دباؤ برداشت نہیں کر سکتا تو بینچ سے الگ ہو جانا چاہیے، عدالت ایک شخص کہہ سکتا ہے کہ کوئی تعصب کا شکار ہے ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہو سکتا ہے دوسرا یہ رائے نہ رکھے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مخدوم علی خان کے جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو سے متعلق دلائل تعصب کو ثابت کرنا تقریبا ناممکن ہے، مخدوم علی خان جو معاملہ ہے وہ تعصب کا ہے یا سابق جج کے اعتراف کا؟ چیف جسٹس جج کےانٹرویو کا ایک حصہ تعصب کے اعتراف کا ہے، مخدوم علی خان یہ تعصب کا اعتراف کہلائے گا یا غلط کاری کا اعتراف؟ چیف جسٹس انٹرویو میں دباو ٔکی بات کی گئی ہے کہ دباؤتھا، مخدوم علی خان کل کوئی جج کہے مجھ پر بیوی کا دباؤ تھا ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ یہ آرڈر دو ورنہ کوئی اور جگہ دیکھ لو تو یہ کس کیٹیگری میں آئے گا؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ ، ذوالفقارعلی بھٹو ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی سپریم کورٹ میں عدالتی معان مخدوم علی خان کے دلائل مکمل چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے آج کی سماعت کا حکمنامہ لکھوا دیا مخدوم علی خان نے دلائل دیئے اورتحریری بریف کا بھی کہا،حکمنامہ عدالتی معاون خالد جاوید خان تحریری دلائل دے چکے ہیں،حکمنامہ خالد جاوید زبانی دلائل آئندہ سماعت پر دے سکتے ہیں،سپریم کورٹ ذوالفقار علی بھٹو کے لواحقین کو بھی سنا جائے گا، سپریم کورٹ احمد رضا قصوری کو آخر میں سنیں گے، سپریم کورٹ