سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروادیا

عرفان علی عرفان علی

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروادیا

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروادیا
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے دھاندلی کے الزامات لگانے پر معافی مانگ لی
غلط الزامات  لگائے،معذرت کرتا ہوں،
پریس کانفرنس میں ریاست مخالف اور بدنیتی پر مبنی بیان دیا،
چیف جسٹس کا نام لینے کا مقصد عوام میں بے اعتمادی پیدا کرنا تھی، 
ریٹائرمنٹ کی وجہ سے بہت دباؤ میں تھا، سابق کمشنرراولپنڈی 
مجھے اپنے بیان پر  بہت شرمندگی  ہے،قوم  سے معافی چاہتا ہوں،
میرا بیان صریحاً غیر ذمے دارانہ  عمل اور غلط بیانی تھی،
پی ٹی آئی کے عہدیدار کے کہنے  پر ایسا عمل کیا
یہ عہدیدار 9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر مفرور ہوگیا تھا، 
 مجھے کبھی بھی بشمول الیکشن کمیشن  کسی نے دھاندلی کی کوئی ہدایت نہیں دی،
میں نے پی ایس ایل کی پریس کانفرنس کابہانہ بناکر بھرپور ڈرامہ کیا،
پریس کانفرنس پی ایس ایل کے نام پر بلائی گئی تھی،
پریس کانفرنس پاکستان سپر لیگ 9 کے نام پر بلائی گئی تھی، 
پی ٹی آئی کے ایک اہم رہنما کے ساتھ ذاتی دوستی ہو گئی تھی، 
چیف جسٹس کا نام لینے کا مقصد عوام میں بے اعتمادی پیدا کرنا تھی، 
پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے ساتھ میرے تعلقات قریبی دوستی میں بدل گئے، 
پی ٹی آئی کی قیادت سے طے ہوا تھا کہ میں جذباتی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کے حق میں بات کروں گا،