سندھ پریمئر لیگ اور الحیات گروپ کے درمیان سیزن ون کے لئے معاہدے پر دستخط کی تقریب کراچی میں ہوئی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سندھ پریمئر لیگ اور الحیات گروپ کے درمیان  سیزن ون کے لئے معاہدے پر دستخط  کی تقریب کراچی میں ہوئی۔

سندھ پریمئر لیگ اور الحیات گروپ کے درمیان  سیزن ون کے لئے معاہدے پر دستخط  کی تقریب کراچی میں ہوئی۔

صوبائی وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ کہتے ہیں کرکٹ کو فروع دینا ہمارا مشن ہے۔

لیگ سے کرکٹ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئےگا۔

سندھ کے ديہی  اور شہری  علاقوں سےکرکٹ کا ٹيلنٹ ڈھونڈنے کےلیےايس پی ايل نے الحیات گروپ  کےساتھ بطورگولڈ اسپانسرمعاہدہ کرليا۔

صوبائی وزيربلديات ناصر حسين شاہ اور وزيراعلیٰ سندھ کےمعاون کھيل ارباب لطف اللہ نےمعاہدےپردستخط کيے۔

عبدالرزاق اورشوبزستاروں نےسندھ ميں کرکٹ ليگ کےانعقادکوخوش آئندقرارديا۔

ايس پی ايل ميں سندھ کےچھ  شہروں کی ٹيميں شرکت کريں گی