صدر آصف زرداری نمایاں خدمات سر انجام دینے والوں کو اعزازات دیئے راجہ محمد ظفر الحق کو خدمات پر نشان امتیاز کا اعزاز عطا کر دیا گیا سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو نشان امتیاز کا اعزاز دیا گیا ڈاکٹر شمشاد اختر کومعاشی میدان میں کارکردگی پر نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ایئر مارشل ریٹائرڈ نجیب اختر کو نشان امتیاز سے نوازا گیا محمد حفیظ قریشی مرحوم کو نشان امتیاز بعد از وفات سے نوازا گیا محمد حفیظ قریشی مرحوم کو نشان امتیاز سے نوازا گیا صلاح الدین صدیقی کو ہاکی کے شعبے میں خدمات انجام دینے پر نشان امتیاز سے نوازاگیا افتخار حسین عارف کو ادب اور شاعری کی گراں قدر خدمات پر نشان امتیاز سے نوازا گیا مشتاق احمد سکھیرا کو غیر معمولی خدمات پر ہلال شجاعت عطا کیا گیا خدمات عامہ کے شعبے میں کارکردگی پر ناصر محمود کھوسہ کو ہلال امتیاز کاایوارڈدیا گیا سرفراز علی مرحوم کو ہلال امتیاز بعد از مرگ عطا کیا گیا ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کو سماجی خدمات پر ہلال امتیاز کا اعزاز عطا کیا گیا مفتی عبدالشکور مرحوم کو ہلال امتیاز بعد از مرگ عطا کیا گیا خدمات عامہ کے شعبے میں کارکردگی پر فواد حسن فواد کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا سبطین فضل کو خدمات عامہ کے شعبے میں ہلال امتیاز سے نوازاگیا زاہد اختر زمان کو خدمات عامہ کے شعبے میں خدمات پر ہلال امتیاز عطا کیا گیا