سیکریٹری وزارت تجارت خرم آغا کی قیادت میں 4 رکنی وفد کابل میں موجود

عرفان علی عرفان علی

سیکریٹری وزارت تجارت خرم  آغا کی قیادت میں 4 رکنی وفد   کابل  میں موجود

سیکریٹری وزارت تجارت خرم  آغا کی قیادت میں 4 رکنی وفد   کابل  میں موجود 
پاکستان اور افغانستان کے وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام کے مذاکرات کابل میں  جاری 
دوطرفہ تجارت بڑھانے اور  افغان ٹرانزٹ تجارت میں مشکلات دور کرنے   پر گفتگو
 افغان وفد کی قیادت وزیر صنعت و تجارت نورالدین عزیزی کررہے ہیں
پاکستانی وفد میں وزارت داخلہ کے  افسر اورایڈیشنل سیکریٹری خوشال خان شامل
دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باوجود تجارت پرمذاکرات  مثبت پیش رفت ہے
18مارچ کو افغانستان  میں  فضائی کارروائی کے بعد یہ کسی بھی پاکستانی وفد کا پہلا دورہ ہے
 مذاکرات میں سب اہم مسئلہ   راہداری تجارت میں درپیش مسائل کو دور کرنا ہے