کراچی میں ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقاد

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں  ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقاد

کراچی میں  ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقاد کیاگیا اجلاس میں  ،جبری فطرہ، زکواۃ اور شدت پسندی پھیلانے والے عناصر پر کڑی نظررکھنے کے حوالے سے حکمت عملی کا بھی ازسرنوجائزہ لیا گیا

ترجمان رینجرز کے مطابق اجلاس میں کر اچی شہر کے امن و امان کی مجمو عی صورت حا ل کا جا ئزہ  لیا گیا ۔ اجلا س کے دوران یومِ علی، ایسٹر، رمضان کا آخری عشرہ، چاندرات اورعید الفطر کی مناسبت سے خصو صی سیکیورٹی لا ئحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلا س میں اسٹر یٹ کرائم کی روک تھام ، جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے  مشتر کہ لائحہ عمل تشکیل دیا گیا