کراچی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی زیرصدارت صوبائی جسٹس کمیٹی کااجلاس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی زیرصدارت  صوبائی جسٹس کمیٹی کااجلاس

کراچی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی زیرصدارت  صوبائی جسٹس کمیٹی کااجلاس
اجلاس میں ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ، صوبے بھر کے ڈی آئی جیز کی شرکت
کراچی ، سیکریٹری داخلہ سندھ، ایڈووکیٹ جنرل   سندھ بھی اجلاس میں شریک
اجلاس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال
اجلاس میں کراچی سیف سٹی اور اسٹریٹ کرائمز سمیت دیگر امور پر بھی گفتگو