اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم۔ مارکیٹ کا ہینڈریڈ انڈیکس انہتر ہزار کی تاریخ بلند سطح سےاوپر چلا گیا ۔

صبانور صبانور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی رہی۔

 دن کے اختتام پر  ہینڈریڈ انڈیکس  بارہ سو تین پوائنٹس اضافے سے  انہتر  ہزار، چھ سو انیس پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج مارکیٹ  میں ہینڈریڈ انڈیکس زیادہ سے زیادہ انہتر ہزار،  سات سو بیس اور کم سے کم اڑسٹھ ہزار،سات سو دس پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

انڈیکس میں  ایک اعشاریہ سات چھ فیصد کا اضافہ ہوا۔