سونا مزید سستا ہو گیا،سونے کی فی تولہ قیمت میں سات ہزار آٹھ سو روپے کی بڑی کمی آگئی۔

نزاہت خان نزاہت خان

سونا مزید سستا ہو گیا،سونے کی فی تولہ قیمت میں سات ہزار آٹھ سو روپے کی بڑی کمی آگئی۔

سونا مزید سستا ہو گیا،سونے کی فی تولہ قیمت میں سات ہزار آٹھ سو روپے کی بڑی کمی آگئی۔

مسلسل بڑھتی قیمتوں کو بریک لگنے کے بعد اب سونے کی قیمت میں زبردست کمی آ گئی ہے۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت میں سات ہزار آٹھ سوروپے کی کمی ہوئی

 جس کےبعد سونا دو لاکھ چالیس ہزار نوسو روپے ہو گیا ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی چھ ہزار چھ سو ستاسی روپے کی بڑی کمی آئی ہے

 جس کے بعد دس گرام سونا دو لاکھ چھ  ہزار پانچ سو تینتس روپے کا ہو گیا ہے۔