کراچی پریس کلب کے ممبر ،سینئر صحافی اور سابق کنٹرول نیوز سماء ٹی وی فیصل ایوب انتقال کرگئے
مرحوم
کینسرکے مرض میں مبتلا تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ (01:30بجے)جامعہ ستاریہ
اسلامیہ گلشن اقبال بلاک 6 نزد نیپا چورنگی میں ادا کی جائے گی
تدفین
یاسین آباد قبرستان میں ہوگی۔