لاہور سے قومی اسمبلی کیلئے نومنتخب آزاد امیدوار وسیم قادر مسلم لیگ ن میں شامل وسیم قادر کی مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات وسیم قادر کا مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار حلقہ کے عوام اور دوستوں کی مشاورت سے ن لیگ میں شامل ہو رہا ہوں، وسیم قادر وسیم قادر نے این اے121سے مسلم لیگ ن کے روحیل اصغر کو شکست دی تھی