کراچی : صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب الزمان کی وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ سے اہم ملاقات
ملاقات میں میں حیدرآباد ڈویزن کی انتظامی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب الزمان نے وزیر اعلٰی سندھ کو محکمہ بحالی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی آنے والے مون سون سسٹم کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا صوبائی وزیر بحالی اور وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان ضلع مٹیاری کے رواں سال کی اسکیموں پر بہی بات چیت کی گئی،