اوورسیز واریئر کےغیرملکہ کھلاڑی ہرشل گبز
مظفرآباد پہنچ گئے
ہرشل گبز کشمیر پریمئر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں
گے،کشمیر پریمئر لیگ میں آج اوورسیز واریئرزاپنا پہلا میچ کھیلے گا
ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ میں ابھی تک واحدغیر
ملکی کھلاڑی ہیں آج میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے