چمن‛ آل پارٹیز انجمن تاجران اور دیگر تنظیموں کی کال پر کوئٹہ چمن شاہراہ بدستور بند
چمن‛ مظاہرین نے شہر کے نجی بینکس پاسپورٹ دفتر بھی کئ دنوں سے بطوراحتجاج بندکررکھا ہے ۔
چمن‛ کوئٹہ چمن شاہراہ کی بندش کے باعث چمن کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع
چمن‛ چمن بارڈر باب دوستی پر حکومت کی جانب سے پاسپورٹ سسٹم لاگو کرنے کیخلاف مظاہرین کئی مہینوں سے سراپا احتجاج ہیں
چمن‛ حکومت ہمارے جائز مطالبات تسلیم کرے دھرنا مظاہرین کا کہنا ہےکہ چمن‛ مرکزی حکومت بارڈر پر آمدورفت کا پرانا طریقہ بحال کرے دھرنا رہنما قاری امداداللہ نے کہاکہ چمن‛ احتجاج جے یو ائی جماعت اسلامی پی کے میپ انجمن تاجران پی کے نیپ اور دیگر سماجی تنظیموں اور محنت کشوں کی جانب سے کیجارہی ہے
چمن‛ ہمارے جائز مطالبات کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدین سمیت امیرحیدرہوتی خوشحال کاکڑ جمعیت ف اور جماعت اسلامی کے قیادت نے بھی حمایت کی ہے چمن‛ محسن داوڑ تاجر رہنما اجمل بلوچ اصغراچکزئی مولانا عبدالواسع سمیت سیاسی رہنماؤں نے ہمارے مطالبات کو جائز قرار دیا ہے قاری آمداداللہ رہنما دھرنا چمن‛ کوئٹہ چمن شاہراہ کی بندش سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا،ہے