میڈیا مالکان، نیوز ڈائریکٹرز، ایڈیٹرز اور صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس

عمران عمران

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب ہتک عزت بل 2024 کو مسترد کردیا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا متنازعہ قانون کے خلاف عدالت جانے کا اعلان 

بل میں متعدد آمرانہ شقوں کی نشاندہی کی گئی، 

آمرانہ شقوں کا مقصد آزادی اظہاررائے کو دبانا ہے،

عجلت میں منظور کیا گیا قانون حکومت کی بدنیتی واضح کرتا ہے، 

بل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائےگا، 

کوریج کے بائیکاٹ، احتجاجی مظاہروں، دھرنوں سمیت ہر آپشن پر مرحلہ وار عملدرآمد ہوگا، 

سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ کرکے جدوجہد کریں گے،

میڈیا مالکان، نیوز ڈائریکٹرز، ایڈیٹرز اور

صحافتی  تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس

پی بی اے ، اے پی این ایس ، ایمینڈ ، سی پی این ای اور پی ایف یو جے  کے نمائندوں کی شرکت 

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب ہتک عزت بل 2024 کو مسترد کردیا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا متنازعہ قانون کے خلاف عدالت جانے کا اعلان 

بل میں متعدد آمرانہ شقوں کی نشاندہی کی گئی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطابق

آمرانہ شقوں کا مقصد آزادی اظہاررائے کو دبانا ہے، 
عجلت میں منظور کیا گیا قانون حکومت کی بدنیتی واضح کرتا ہے، 

بل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائےگا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی  کا فیصلہ 
کوریج کے بائیکاٹ، احتجاجی مظاہروں، دھرنوں سمیت ہر آپشن پر مرحلہ وار عملدرآمد ہوگا، 

سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ کرکے جدوجہد کریں گے