کسی کو بھی ہماری عزتیں اچھالنے کاحق نہیں ہونا چاہیے،فیصل سبزواری

عرفان علی عرفان علی

   کسی   کو بھی ہماری عزتیں اچھالنے کاحق نہیں ہونا چاہیے،فیصل سبزواری

کسی   کو بھی ہماری عزتیں اچھالنے کاحق نہیں ہونا چاہیے،فیصل سبزواری

سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہاکہ لگتا ہے منتخب نمائندوں کے علاوہ سب کی عزت ہے

 کسی کی بھی  عزتیں اچھالنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیں،

 دہائیوں  بعد عدالت نے ذوالفقار علی بھٹو کاکیس مانا،

 آئین میں منتخب نمائندوں کے حقوق کاذکر ہے،

 نسلہ  ٹاور کو گرانا کونسا انصاف ہے ؟

فیصل واوڈا کے حوالے سے کہا گیا یہ پراکسی ہیں،

فیصل واوڈا نے گزشتہ روزاہم  ایشو اٹھایا ہے،

  ایوان کے پاس قانون سازی کااختیار ہے،

رؤف حسن پر حملے کی مذمت کرتا ہوں،

سیاسی لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہونا چاہیے،