راولپنڈی،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہاکردیاگیا

عرفان علی عرفان علی

راولپنڈی،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہاکردیاگیا

راولپنڈی،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہاکردیاگیا

بشریٰ  بی بی کی  اڈیالہ جیل گیٹ  نمبر5سے  رہائی ہوئی

 بشریٰ بی بی  سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے روانہ اور بنی گالا پہنچ گئیں 

بشریٰ بی بی نے سختیاں برداشت کیں،بیرسٹرگوہر کا کہنا ہےکہ

بشریٰ بی بی کچھ دیر میں بنی گالہ پہنچ جائیں گی،

کسی بھی  قسم کی ڈیل کی تردید کرتا ہوں ،

اگر کوئی ڈیل ہوئی ہوتی تو  بشریٰ بی بی 9 ماہ جیل میں نہ گزارتیں،

بانی پی ٹی آئی کی بھی عدالت کے ذریعے رہائی ہوگی،

تمام کارکنوں کو بشریٰ بی بی کی رہائی کی مبارکباد دیتا ہوں ،

اب تک جتنے کیسز بنائے گئے تھےبشری ٰبی بی نے  سب کیسز کا سامنا کیا ،

بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا،

یہ  کیسزصرف بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھنے کا بہانہ تھے،

یہ لوگ جتنی کوشش کرلیں عوام بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں،

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے

بانی کی ہدایت پر آگے بڑھ رہے ہیں،پی ٹی آئی متحد ہے ،

بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہوں گے،

بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کی ضمانت پر اطمینان کااظہارکیا،

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا اس کی مذمت کرتے  ہیں،فیصل چودھری کا کہنا تھاکہ

بانی پی ٹی آئی سے 3ہفتوں میں صرف دوسری ملاقات ہوئی،

بانی پی ٹی آئی نے 26ویں ترمیم کو آئین پر حملہ قراردیا،

بانی پی ٹی آئی نے سب سے پہلے ورکرز کا حال پوچھا ،  

امید ہے جلد بانی پی ٹی آئی کو بھی ضمانت ملے گی،شعیب شاہین نے کہاکہ 

بانی پی ٹی آئی کو 26ویں آئینی ترمیم کابھی نہیں پتہ تھا

26ویں آئینی ترمیم کےحوالے سے  بانی پی ٹی آئی نے افسوس کا اظہار کیا ،