ہم پھر امریکاکو عظیم بنائیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ہم  پھر امریکاکو عظیم بنائیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخاب 2024 میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پہلی تقریر میں کہاہےکہ ایک بارپھر  صدر منتخب کرنے پرامریکی عوام کا مشکورہوں، 

امریکی عوام نے ایک بار پھرمجھ پراعتماد کیا ، 

اس طرح کی انتخابی  مہم  پہلے کبھی نہیں چلی،

میرا ایجنڈا  قوم کی بہتری کے لیے تھا، 

امریکی عوام  کی بہتری کے لیے مضبوط اقدامات کریں گے، 

مضبوط  اورجمہوری روایات کا حامل  امریکااولین ترجیح ہے ، 

امریکا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کےلیے اقدامات کریں گے ،

ہم نے اپنے بارڈرز کو محفوظ بنانا ہے،

ہم  پھر امریکاکو عظیم بنائیں گے ، 

میری کامیابی امریکی  عوام کی  فتح  ہے، 

ہر امریکی شہری  کے حقوق کے لیے لڑوں گا، 

یہ ایک سیاسی فتح ہے، 

 امریکا کوپھر   ترقی کی طرف لے جانے کاوقت آگیا، 

امریکی  عوام نے  طاقتور مینڈیٹ دیا ، 

ہم نے صدارتی الیکشن میں  فتح حاصل کرکے  تاریخ رقم کی ، 

امریکا میں سنہری دور کاآغاز ہونے والا ہے، 

ہم نے  سینیٹ  پر دوبارہ  کنٹرول حاصل کرلیا ہے، 

امریکا اب نئی بلندیوں پر پہنچے گا، 

اہلخانہ کا مشکورہوں جنہوں نے سپورٹ کیا، 

ایک بارپھر  صدر منتخب کرنے پرامریکی عوام کا مشکورہوں، 

امریکی عوام نے ایک بار پھرمجھ پراعتماد کیا ، 

عوام  کے ووٹ کے بغیر کامیابی ممکن نہیں تھی، 

اس طرح کی انتخابی  مہم  پہلے کبھی نہیں چلی،

میرا ایجنڈا  قوم کی بہتری کے لیے تھا، 

امریکی عوام  کی بہتری کے لیے مضبوط اقدامات کریں گے، 

مضبوط  اورجمہوری روایات کا حامل  امریکااولین ترجیح ہے ، 

امریکا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کےلیے اقدامات کریں گے ،ہم نے اپنے بارڈرز کو محفوظ بنانا ہے،

ہم  پھر امریکاکو عظیم بنائیں گے ، 

میری کامیابی امریکی  عوام کی  فتح  ہے، 

ہر امریکی شہری  کے حقوق کے لیے لڑوں گا، 

یہ ایک سیاسی فتح ہے،

 امریکا کوپھر   ترقی کی طرف لے جانے کاوقت آگیا، 

امریکی  عوام نے  طاقتور مینڈیٹ دیا ، 

ہم نے صدارتی الیکشن میں  فتح حاصل کرکے  تاریخ رقم کی ، 

امریکا میں سنہری دور کاآغاز ہونے والا ہے، 

ہم نے  سینیٹ  پر دوبارہ  کنٹرول حاصل کرلیا ہے، 

ایلو ن مسک نئے ستارے بن کرابھرے  ہیں ، 

 ہم امریکا کے  زخم بھرنے جا رہے ہیں، 

 ملکی تاریخ کی عظیم ترین سیاسی تحریک تھی 

 امریکا کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، 

امریکا کو مضبوط بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، 

بہترین انتخابی مہم چلانے پرساتھ دینے والوں کا شکریہ اداکرتاہوں ، 

امریکا اب نئی بلندیوں پر پہنچے گا، 

اہلخانہ کا مشکورہوں جنہوں نے سپورٹ کیا، 

محفوظ امریکا کےلیے ہمیں سرحدیں سیل  کرنا ہوں گی، 

ہم امریکا میں لوگوں کی قانونی آمد کے خواہاں ہیں۔