ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات،ترجمان کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہےکہ
ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیا ن کشیدگی کم کرنے کے طریقہ پر تبادلہ خیال
ملاقات خفیہ مقام پر ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی،نیویارک ٹائمز کے مطابق
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ٹیم کاملاقات کی تصدیق یاتردیدسے انکار
ایرانی حکام نے ٹرمپ اورایرانی مندوب کی ملاقات کی خبرکومثبت قراردیا
ٹرمپ دنیا بھر میں امن کی بحالی کے لیے اقدامات اٹھائیں گے،