ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم کٹّرکراچی کارنگارنگ پریمیئر کراچی کےسینماگھرمیں ہوا۔فلم کےمرکزی کردارطلحہ انجم اورکنزاہاشمی ریڈکارپٹ پرجلوہ گرہوئے،،تومداح پرجوش دکھائی دیئے۔ دیگر اداکاروں کی آمدنےبھی ریڈکارپٹ پرچارچاندلگائے۔
ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم کٹّر کراچی کارنگارنگ پریمیئر کراچی کےمقامی سینماگھرمیں ہوا۔
جرائم پیشہ عناصراورحکمرانی کاخواب سجانےوالوں کی عکاسی کرتی فلم کےمرکزی کردارطلحہ انجم، اورکنزا ہاشمی ریڈ کارپٹ پرجلوگرہ ہوئے،، تو مداحوں کاہجوم پرجوش دکھائی دیا۔
فلم میں سینئر اداکار عمران اشرف نے ولن کا کردار ادا کیا ہے۔
اس موقع پر اداکاروں نے تصاویر بھی بنوائیں۔
اداکارطلحہ انجم اورکنزہ ہاشمی نےکہافلم کراچی والوں،، خصوصی طورپر نوجوانوں کےلیےہے۔شہری فلم ضروردیکھیں
معروف گلوکارہ نتاشا بیگ، اداکارعمرعالم اور ،زینب رضا نےبھی فلم کی اسٹوری کوسراہااوراداکاری پر خوب داددی۔
پریمیئر کےموقع پرہاوس فل رہااورشائقین نے فلم کو خوب انجوائے کیا