راولپنڈی اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملے سے متعلق مقدمات کی تفتیش سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو9مئی کے 12مقدمات میں گرفتار کرنے کافیصلہ پولیس کی جانب سے 12 مقدمات میں ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی 9مئی کے مقدمات کی تفتیش کرنے والے افسران اڈیالہ جیل پہنچ گئے پولیس افسران تفتیش سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے عدالت کو 9مئی واقعات میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کردار سے آگاہ کیا جائے گا،