گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رکن قومی اسمبلی اور پولیو کے خاتمے کی سفیر آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رکن قومی اسمبلی اور پولیو کے خاتمے کی سفیر آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات


گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رکن قومی اسمبلی اور پولیو کے خاتمے کی سفیر آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات ۔  پولیو میں اضافے کے امور پر تبادلہ خیال ۔  خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل کے حل میں صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی پر افسوس کا اظہار



گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی  اور پولیو کے خاتمے کی سفیر آصفہ بھٹو زرداری کی ملاقات میں پولیو کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کے لیئے گورنر ہاؤس کی زیر نگرانی جامع حکمت عملی طے کرنے کی تجاویز پر بھی غورکیاگیا ۔  آصفہ بھٹو زرداری نے بی بی شہید کے وژن کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور سے وویمن امپاورمنٹ ، یوتھ انگیجنٹ اور بین المذاہب و المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیئے اقدامات اٹھانے پر گورنر فیصل کریم کنڈی کی کاوشوں کو سراہا ۔