سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری
ملک بھر میں سیلابی صورتحال، متعدد مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب
سیلاب زدگان کی مدد کیلئے وائلڈ لائف اور فاریسٹ فورس سرگرم، پنجاب بھر میں امدادی کارروائیاں جاری
بھارتی ڈیم کے پانی سے سیلابی خطرہ، ستلج میں تباہی — پنجاب و سندھ میں الرٹ جاری
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے — 5.4 شدت، کوئی جانی نقصان نہیں
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ممکنہ سپر فلڈ کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 102 کمزور مقامات کی نشاندہی کر کے وہاں مشینری اور ایمرجنسی مواد پہنچا دیا ہے، زبیر چنّہ
سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں گلگت سے کراچی تک سب سیوریج کا پانی پی رہے ہیں
پنجاب کے تینوں دریاؤں میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب، 20 لاکھ افراد متاثر
وزیراعلیٰ سندھ کا گڈو بیراج کا دورہ، سپر فلڈ سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ
سندھ میں ممکنہ سیلاب – دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
سندھ میں شدید گرمی، بارش اور ممکنہ سیلاب کی وارننگ – محکمہ موسمیات
سیلاب متاثرہ علاقوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، مریم نواز کی زیر نگرانی ریلیف آپریشن جاری
کراچی میں وہ کون کون سے سولہ ہاٹ اسپاٹس میں جہاں ٹریفک حادثات زیادہ ہوتے ہیں
کراچی سے پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔
پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ کی جانب سے ممکنہ سیلابی صورتحال پر اقوامِ متحدہ اور قومی و بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں کو آن لائن بریفنگ دی گئی۔
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کے درمیان اہم ملاقات دبئی میں ہوئی ہے۔
پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین، متاثرین کیلئے ریلیف اقدامات جاری
دبہاولپور: دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال، انتظامیہ کی ہنگامی بریفنگ