سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا سات ہزار ، ایک سو روپے مہنگا ہوگیا
سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے، امن اور محبت کی سرزمین ہے، اور اس خطے نے ہمیشہ فراخ دلی اور برداشت کا مظاہرہ کیا
قومی ایکشن پلان 2021 کے تحت مرکزی اپیکس کمیٹی کے تحت صوبائی انفرمیشن کمیٹی کا اجلاس،
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا رمضان میں احتجاج مؤخر، حکومت پر دباؤ بڑھانے کا لائحہ عمل تیار
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی۔ ہنڈریڈ انڈیکس نو سو ننانوے پوائنٹس بڑھ گیا۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے تھر کےکوئلے سے یوریا کھاد بنانے کا منصوبہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ دس ہزار سے زائد روزگار کے موقع بھی پیدا ہوں گے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت مرکزی اپیکس کمیٹی کی صوبائی انفارمیشن کمیٹی کا اجلاس
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن اراکین آپس میں ہی الجھ پڑے
کراچی میں بلدیہ عظمی کراچی کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لئے بارہ دری میں تین سو عارضی اسٹالز کے قیام کا عمل آخری مراحل میں پہنچ گیا
"سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم ارکان کے درمیان تلخی، اسپیکر نے رکنیت معطل کی—رانا شوکت و شارق جمال کا معاملہ نمٹ گیا"
کراچی سولجر بازار میں سلنڈر دھماکے سے عمارت منہدم، 16 افراد جاں بحق
سی ای او،، کراچی واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے ہمارا پہلا ٹینکر دس بجکر چھپن منٹ پر گل پلازہ پہنچا۔پانی کی سپلائی بغیرکسی رکاوٹ کے جاری رہی۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا تیرہ سو روپے مہنگا ہوگیا۔
سانحہ گل پلازہ پر عدالتی کمیشن میں چیف فائر آفیسریشن میں چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا آگ کی اطلاع پر گیارہ منٹ میں وہاں پہنچے۔
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر پروقار تقریب منعقد
کراچی میں مختلف علاقوں میں ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش ۔ چند مقامات پر ژالہ باری ۔
کراچی: سندھ حکومت اور امریکی محکمہ زراعت کے اشتراک سے سندھ اسکول میلز پروگرام کا آغاز
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس
ملک بھر میں معاشی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج رہا، وہیں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے