کراچی ملیر میمن گوٹھ میں ڈاکووں نے پیپلز پارٹی کے علاقائی عہدیدار کے گھر کا صفایا کردیا ۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی ملیر میمن گوٹھ میں ڈاکووں  نے پیپلز   پارٹی کے علاقائی عہدیدار کے گھر  کا صفایا کردیا ۔

کراچی ملیر میمن گوٹھ میں ڈاکووں  نے پیپلز   پارٹی کے علاقائی عہدیدار کے گھر  کا صفایا کردیا ۔

متاثرین کا دعوی ہے مسلح افراد  رات گئے گھر میں داخل ہوئے اور  اہلخانہ کو یرغمال بنالیا۔ مبینہ طور پر  سوا دو کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور پچیس  لاکھ روپے نقدی لوٹ لی۔واردات کے دوران گھر میں موجود موبائل فونز اور  دیگرقیمتی سامان بھی لوٹا گیا ۔  متاثرین کا کہنا ہے واقعہ کا مقدمہ درج کرانے کے  لئے  پولیس سے رابطہ  کیاہے۔میمن گوٹھ پولیس  کےمطابق  واردات میں لوٹے گئے سامان کی تفصیلات اکٹھی  کررہے ہیں۔ نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

۔