پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کےبعد ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

سدرہ عارف سدرہ عارف

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کےبعد ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کےبعد ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیامارکیٹ پہلی بار1لاکھ 24ہزار12 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتے دیکھی گئی۔


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس دوڑنےلگاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا نیاریکارڈ بن گیا،100انڈیکس 1987 پوائنٹس اضافےتک ٹریڈ ہوتا دیکھا گیاانڈیکس تاریخ میں پہلی بار1لاکھ 24ہزار12 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتا دیکھاگیا،انڈیکس میں 1987پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا،اس سےقبل 10جون 2025 کومارکیٹ تاریخی بلندی1لاکھ 22ہزارکی 611پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوئی تھی۔