عالمی ادارہ صحت کے ہیڈ آف مشن ڈاکٹر پالیتا ماہی پالائی،،، نےکراچی میں ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا


عالمی ادارہ صحت کے ہیڈ آف مشن ڈاکٹر پالیتا ماہی پالائی،،،  نےکراچی میں ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا

عالمی ادارہ صحت کے ہیڈ آف مشن ڈاکٹر پالیتا ماہی پالائی،،،  نےکراچی میں ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا انہوں نے کہا ۔۔ کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے لوگوں کو ہر صورت ماسک پہننا ہے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے  عالمی ادارہ صحت  کے ہیڈ مشن ڈاکٹر پالیتا ماہی پالائینے اپنے  وفد کے ہمراہ آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کی جانب  سے قائم ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ  کیا اور انتظامات پر اطمنان کا اظہار کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اس وباء کی صورتحال میں اس مرض سے تحفظ کے لئے لوگوں کو ہر صورت ماسک پہننا ہے۔ اس موقع پر تاجر رہنما فیضان راوت کا کہنا تھا کے ہمارا مقصد تاجر برادری اور شہریوں کو ویکسین لگانا ہے تاکہ کرونا وائرس کی وبا پر جلد از جلد قابو پایا جاسکے