آئی جی سندھ نے سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کے جعلی اکائونٹس کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط لکھ دیا
آئی جی سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا کے سندھ پولیس کے نام سے سوشل میڈیا پر کئی جعلی اکائونٹس چل رہے ہیں
ایسے تمام اکائونٹس کو بند اور ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے مذکورہ اکائونٹس کی وجہ سے سندھ پولیس کی بدنامی بھی ہوتی ہے
اتنے سارے اکائونٹس کی وجہ سے سندھ پولیس کی ساکھ شدید متاثر ہورہی ہے جعلی اکائونٹس چلانے والوں کا سندھ پولیس سے کوئی تعلق نہیں ہے سندھ پولیس نے آفیشل اکائونٹس کے لنک بھی جاری کردے
